Breaking News

@asaeed029 : بلا علاج ایڑیاں رگڑ کر جان دیدی لیکن ضمانت پر رہائی کی درخواست نہیں دی کہ ظالم سے بھیک مانگنا اسکو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔کہاں محمد مُرسی اور کہاں مسٹر نااہلِ اعظم جو منتیں ترلے اور پتہ نہیں کیا کُچھ کرتا ہے باہر نکلنے کے لئے بائیس اپیلیں خارج۔ ائے اہل ںطر فرق کرو عشق و ہوس میں



June 24, 2019 at 06:19AM
via Twitter https://twitter.com/asaeed029

No comments